منشیات فروشی اور غیرقانونی اسلحہ،2افراد گرفتار

منشیات فروشی اور غیرقانونی  اسلحہ،2افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تھانہ اربن ایریا پولیس نے منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کے دوران 2 ملز موں کو رنگے ہاتھوں گرفتارکر لیا۔۔۔

 گرفتار ملزم احتشام سے 30 لٹر شراب اور ملزم عثمان پسٹل30بور برآمد ہوا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے جبکہ ڈی پی او محمد فیصل کامران کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف پولیس کا سخت کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں