مین با ز ار بلا ک نمبر29میں سٹریٹ لائٹس لگانے کا مطالبہ

مین با ز ار بلا ک نمبر29میں  سٹریٹ لائٹس لگانے کا مطالبہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مین با ز ار بلا ک نمبر29میں سٹریٹ لائٹ نہ ہو نے کی و جہ سے بہت سے مسائل پیدا ہو ر ہے ہیں۔۔۔

 را ت کو گھپ اند ھیرے کی و جہ سے کئی افر اد لٹ بھی چکے ہیں محمد شبیر چھبہ، آفتاب احمد، اجمل ، مبشر، ثاقب، محمد ارشاد و دیگر اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ کمشنر سرگودہا بلا ک نمبر29دیگر علاقوں میں سٹریٹ لا ئٹ کی تنصیب کے ا حکا مات جا ر ی کریں اس کے ساتھ ساتھ یوسی 12کے مسائل کے حل اور یہاں کے لو گو ں کی مشکلا ت کے خاتمہ کیلئے ترجیح بنیادوں پر اقدامات یقینی بنائیں جائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں