چیف ایگزیکٹو نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ میاں محمد شفیق کے صاحبزادے کی شادی

چیف ایگزیکٹو نیشنل انویسٹمنٹ  ٹرسٹ میاں محمد شفیق کے  صاحبزادے کی شادی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چیف ایگزیکٹو نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ میاں محمد شفیق کے صاحبزادے میاں عبدالرحمن کی شادی خانہ آبادی بخیریت انجام پا گئی۔۔۔

رسم مہندی کے موقع پر ڈھول ڈھمکے کے بجائے قوالی اور سماء کی محفل منعقد کی گئی،بارات میں اسلامی شعار کی پاسداری کی گئی، دعوت ولیمہ میں بیوروکریٹس، بینکار تاجر، سیاستدان، معززین اور خاندان کے بزرگوں اور خواتین و حضرات نے شرکت کی حاضرین نے نئے جوڑے کے لئے نیک خواہشات اور تمناؤں کا اظہار کیا اس موقع پر جوڑے کے شاندار مستقبل اور خوشحالی کی دعا کی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں