بجلی بند رہے گی

 بجلی بند رہے گی

علی خیل(نمائندہ دنیا )ایکسین واپڈا ڈویژن دریا خان کی پریس ریلیز کے مطابق سالانہ ضروری مرمت کے سلسلہ میں دریا خان ڈویژن سے۔۔۔

 منسلک مختلف فیڈرزپر بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق مختلف فیڈرز رکھ جنڈانوالہ کی بجلی13اور 20فروری صبح 9.00سے 01.00 بجے تک جبکہ خسور فیڈرکی بجلی 14اور 21فروری 9.00 سے 1.00 بجے تک بند رہے گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں