ویلنٹائن ڈے :سرخ پھول لباس، چاکلیٹ اور سرخ غبارے مارکیٹوں میں آ گئے

ویلنٹائن ڈے :سرخ پھول  لباس، چاکلیٹ اور سرخ  غبارے مارکیٹوں میں آ گئے

بھلوال(نمائندہ دنیا) ویلنٹائن ڈے قریب آتے ہی سرخ پھول، لباس، چاکلیٹ اور سرخ رنگ کے دل والے غبارے مارکیٹوں میں آنے لگے ہیں، 14فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے نوجوانوں نے۔۔۔

 سوشل میڈیا پر ابھی سے ہی پیغامات کا سلسلہ شروع کردیا ہے تاہم علماء کرام کا کہنا ہے کہ ویلنٹائن ڈے اسلامی اقدار کیخلاف ہے علماء کرام اور شہریوں کا چاہئے کہ وہ اس فرسودہ اور غیر مذہبی تہوار کو منانے سے اجتناب کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں