لڑکے کیساتھ زیادتی ،نازیباویڈیو بنا لی ،مقدمہ درج

لڑکے کیساتھ زیادتی ،نازیباویڈیو بنا لی ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )لڑ کے کو زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے نازیبا ویڈیو بنانے والا اوباش قانون کی زد میں آ گیا بتایا جاتا ہے۔۔۔

 کہ 109جنوبی میں ریاض نے محمد بلال کو دھوکہ سے لے جا کر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور نازیبا ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے لگا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ در ج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں