گھر میں گھس کر شہریوں کو اغوا کرنیکی کوشش،مزاحمت پرفرار

گھر میں گھس کر شہریوں کو اغوا کرنیکی کوشش،مزاحمت پرفرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 7الف جنوبی میں فرحت وغیرہ نے احسن کے گھر میں داخل ہو کر اسے زبردستی اغواء کرنے کی کوشش کی تاہم مزاحمت پر ملز م اسے تشدد کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے۔۔۔

جس کے بعد نعمان وغیرہ نے فرحت کو اغواء کرنے کی کوشش کی مگر مزاحمت پر ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور فریقین کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں