شادی سے موٹر سائیکل ،زرعی زمین سے انورٹر چوری

شادی سے موٹر سائیکل ،زرعی زمین سے انورٹر چوری

شاہ پور(نمائندہ دنیا)شادی کے پنڈال کے سے با ہر سے موٹر سائیکل غائب ،زرعی زمین سے انورٹر چوری کر لیا گیا‘چو دھری پار ک کے رہائشی بلا ل پبلک پارک شاہ پورصدرمیں ایک شادی کی تقریب میں۔۔۔

 شریک تھا،تقریب سے فارغ ہوکر باہر آیا تو موٹر سائیکل غائب تھا ،سراج کالونی کے رہائشی اسماعیل نے مقدمہ درج کرایا ہے کہ زرعی زمین کو سیراب کرنے کیلئے اس نے سولر سسٹم لگایا ہوا ہے گزشتہ رات سسٹم کا انورٹرمالیت 50ہزار چوری ہوگیا، تلاش کے باوجود نہیں ملا پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں