عام انتخابات ختم ،سرکاری ملازمین دفاتر سے غائب

عام انتخابات ختم ،سرکاری ملازمین دفاتر سے غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )جنرل الیکشن ختم ہوئے پانچ روز گزر جانے کے باوجود سرکاری دفاتروں میں ملازمین کی حاضری پوری نہ ہو سکی۔۔۔

دفاتروں میں آ نے والے سائلین کو شدید دشواری کا سامنا جبکہ یونین کونسل سیکرٹریوں کی ڈیوٹیاں ریٹرننگ افسر وں کے دفاتر میں لگنے کے باعث یونین کونسل کے دفاتر گزشتہ روز بند رہے جس کی وجہ سے پیدائش اموات اور میرج سرٹیفکیٹ کے حصول میں لوگوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں