ویلنٹائن ڈے قریب آتے ہی سرخ پھولوں،غباروں کی بہار

ویلنٹائن ڈے قریب آتے ہی سرخ پھولوں،غباروں کی بہار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ویلنٹائن ڈے قریب آتے ہی سرخ پھول، لباس، چاکلیٹ اور سرخ رنگ کے دل والے غبارے مارکیٹوں میں۔۔۔

 آنے لگے ہیں 14فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کیلئے نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر ابھی سے ہی پیغامات کا سلسلہ شروع کردیا ہے تاہم علماء کرام کا کہنا ہے کہ ویلنٹائن ڈے اسلامی اقدار کیخلاف ہے علماء کرام اور شہریوں کا چاہیئے کہ وہ اس فرسودہ اور غیر مذہبی تہوار کو منانے سے اجتناب کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں