کھاد کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی 83بوریاں برآمد کر لی گئیں

کھاد کی سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی 83بوریاں برآمد کر لی گئیں

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر پپلاں اعجاز عبدالکریم کی کھاد ذخیرہ اندوزوں اور سمگلنگ کرنے والے عناصرکیخلاف کاروائی کے دوران میاں ٹریڈرز پپلاں کے گودام پر چھاپہ مارا تو۔۔۔

ڈالہ پرسونا یوریا کھاد کی غیر قانونی لوڈنگ کر کے سمگلنگ کی کوشش کی جارہی تھی۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرپپلاں نے کاروائی کرتے ہوئے گودام میں ذخیرہ 60گٹو سونا یوریا برآمد کر کے گودام کو سیل کر دیا اور سونا یوریاکھاد کے 23 گٹوسے لوڈ ڈالہ کو تحویل میں لے کر اسسٹنٹ کمشنرآفس پپلاں میں بند کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں