ضلعی بیت الما ل کمیٹی کا اجلاس ،فنڈز کی تقسیم کا جائزہ

ضلعی بیت الما ل کمیٹی کا  اجلاس ،فنڈز کی تقسیم کا جائزہ

میانوالی (نامہ نگار )ضلعی بیت الما ل کمیٹی کا اجلاس سوشل ویلفیئر میانوالی کے دفتر میں منعقدہ ہوا۔

اجلاس کی صدارت چیئر مین ڈسٹرکٹ بیت الما ل کمیٹی صاحبزاہ میاں غلا م سرور درویش نے کی۔اجلاس میں سیکرٹری بیت الما ل کمیٹی /ڈپٹی ڈائر یکٹر سوشل ویلفیئر خضر حیات خان اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔اجلاس میں بیت الما ل فنڈز کی شفاف انداز میں تقسیم کے طریقہ کار کا تفصیلی جائز ہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں