تحریک انصاف اور سنی اتحا د کو نسل جمہور یت کے استحکا م کیلئے کام کرینگی،عبدالرحمان منا

تحریک انصاف اور سنی اتحا د کو نسل  جمہور یت کے استحکا م کیلئے کام  کرینگی،عبدالرحمان منا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سیاسی و سماجی رہنماء عبدالرحمان منانے کہا ہے کہ نے کہا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف اور سنی اتحا د کو نسل اتحا د کے بعد ا ب یہ سب سے بڑ ی پارلیما نی جماعت بن چکی ہے۔۔۔

 مذ کورہ اتحا د ملک میں جمہور یت کے استحکا م کیلئے اپنا کر دا ر ادا کر ے گا کرپٹ عنا صر ایک مرتبہ پھر ذاتی مفادات اور کرپشن کیلئے ا کھٹے ہو ئے ہیں پاکستا ن تحریک انصاف اور سنی اتحا د چو ر لٹیر وں کے عزائم کو نا کا م بنا نے کیلئے اپنا آئینی کر د ار اد اکرے گا پور ی قو م جا نتی ہے کہ ملک میں غربت بے روزگار ی اور مہنگائی کو انتہائی حدوں تک پہنچا نے کے ذمہ د ار مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی وا لے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں