عدلیہ ا نتخا بی دھا ند لی کانو ٹس لے ،پی ٹی آ ئی سے چھینی سیٹیں وا پس د لا ئے ، وسیم یعقوب جٹ

عدلیہ ا نتخا بی دھا ند لی کانو ٹس  لے ،پی ٹی آ ئی سے چھینی سیٹیں  وا پس د لا ئے ، وسیم یعقوب جٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) رہنماء پی ٹی آئی وسیم یعقوب جٹ نے کہا ہے کہ عدلیہ ا نتخا بی دھا ند لی کانو ٹس لے اور پی ٹی آ ئی سے چھینی گئی سیٹیں وا پس د لا ئے۔۔۔

پاکستا ن تحریک انصاف کو لیو ل پلئینگ فیلڈ وا پس نہ ملنے کے با و جو د پی ٹی آئی کے نا مز د امیدواروں نے ریکارڈ ووٹ لے کر ثا بت کر د یا کہ قوم کے حقیقی لیڈ ر بانی پی ٹی آئی ہیں دھا ند لی کی پیداوار غیر فطری حکو مت عوا می مسائل حل کر نے کی صلا حیت نہیں ر کھتی ا س لیے بہت جلد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا غیر فطری حکو متی اتحا د دست و گریبا ن نظر آ ئے گا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں