نوسرباز موٹرسائیکل لے اڑا ،مقدمہ درج

نوسرباز موٹرسائیکل لے اڑا ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کلیار ٹاؤن میں منیب کی دوکان پر ایک شخص موٹرسائیکل خریدنے آیا اور ٹرائی لینے ک بہانے موٹرسائیکل لے کر غائب ہو گیا، متاثرہ شخص کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 کلیار ٹاؤن میں منیب کی دوکان پر ایک شخص موٹرسائیکل خریدنے آیا اور ٹرائی لینے ک بہانے موٹرسائیکل لے کر غائب ہو گیا، متاثرہ شخص کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں