فائرنگ کے واقعات ،2افراد زخمی

فائرنگ کے واقعات ،2افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) فائرنگ کے دو واقعات کے دوران 55جنوبی میں شہباز نے اپنی بھابھی بشیراں بی بی کو زخمی کر دیا، 53شمالی میں نامعلوم افراد نے ناصر زمیندار کو گھر میں داخل ہو کر شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ۔

 فائرنگ کے دو واقعات کے دوران 55جنوبی میں شہباز نے اپنی بھابھی بشیراں بی بی کو زخمی کر دیا، 53شمالی میں نامعلوم افراد نے ناصر زمیندار کو گھر میں داخل ہو کر شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں