2 دوشیزائوں کو اغوا کر لیا گیا

2 دوشیزائوں کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )دو دوشیزاؤں کو اغواء کر لیا گیا ، کلیان پور سے 22سالہ (ع) کو عمران وغیرہ لے گئے ،اجنالہ سے محسن اور دوست نے خاتون کی مدد سے 19سالہ (م) کو اغواء کرلیا، مقدمات درج کرلئے گئے ۔

دو دوشیزاؤں کو اغواء کر لیا گیا ، کلیان پور سے 22سالہ (ع) کو عمران وغیرہ لے گئے ،اجنالہ سے محسن اور دوست نے خاتون کی مدد سے 19سالہ (م) کو اغواء کرلیا، مقدمات درج کرلئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں