شہباز کی زیرقیادت پاکستان مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی کریگا،عبدالمجید خان خیل

شہباز کی زیرقیادت پاکستان  مریم نواز کی قیادت میں پنجاب  ترقی کریگا،عبدالمجید خان خیل

کلورکوٹ(نمائندہ دنیا) سابق امیدوار قومی اسمبلی عبدالمجید خان خنان خیل نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں۔۔

 پاکستان اور مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی کرے گا، ملک میں ترقی خوشحالی کا دور شروع ہوگا، حالیہ الیکشن میں عوام نے پاکستان مسلم لیگ نواز کو بھرپور مینڈیٹ دیا ہے انہوں نے کہا کہ میاں شہباز شریف ملک کے وزیر اعظم بنیں گے اور مریم نواز شریف ملک کے بڑے صوبے پنجاب کی وزیر اعلیٰ منتخب ہوں گی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں