پٹرول ایجنسی میں آتشزدگی رکشہ ڈرائیور جھلس کر جاں بحق

پٹرول ایجنسی میں آتشزدگی  رکشہ ڈرائیور جھلس کر جاں بحق

دریاخان(نمائندہ دنیا )پٹرول ایجنسی میں اچانک آگ بھڑکنے سے جھلس کر زخمی ہونے والا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔۔

 نواحی علاقہ انگرا پٹرول ڈیزل ایجنسی پر اچانک آگ بھڑک اٹھی اس دوران رکشہ میں پٹرول ڈلوانے کیلئے موجود نوجوان محمد نوید جھلس گیا اسے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ چل بسا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں