ہم پر الزام لگانے والے اپنی صفوں میں دیکھیں ،عبدالوہاب ممتاز کاہلوں

ہم پر الزام لگانے والے اپنی صفوں  میں دیکھیں ،عبدالوہاب ممتاز کاہلوں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 77 عبدالوہاب ممتاز کاہلوں نے کہا ہے کہ ۔۔

ہم پر الزام لگانے والے اپنی صفوں میں دیکھیں کہ ان کے وزراء کی ٹیم اور ان کے حواریوں نے کیا کیا ہر دفتر میں رشوت کا بازار گرم کررکھا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں