نواب ملک وحید ، ملک امیر خان کی ملک لیاقت اعوان سے تعزیت

نواب ملک وحید ، ملک امیر خان  کی ملک لیاقت اعوان سے تعزیت

کالاباغ ( نمائندہ دنیا ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و کالاباغ گروپ کے سربراہ نواب ملک وحید خان ،نواب ملک امیر محمد خان اور۔۔

 نوابزادہ ملک محمد علی خان آف کوٹ فتح خان کی پنڈی گیھبپ میں ملک لیاقت اعوان کی رہائش گاہ پر آمد نواب ملک وحید خان ،نواب ملک امیر محمد خان اور نواب زادہ ملک محمد علی خان آف کوٹ فتح خان نے ملک لیاقت اعوان کی والدہ کی وفات پر ان کیساتھ اظہار افسوس کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعائے مغفرت کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں