فاروقہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش موسم سرد

فاروقہ میں گرج چمک  کے ساتھ بارش موسم سرد

فاروقہ/سرگودھا( نمائندہ دنیا)فاروقہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش موسم سرد ہو گیا تفصیلات کے مطابق نماز جمعہ کے۔۔

 بعد ٹھنڈی تیز ہواؤں کے ساتھ ہی فاروقہ اور گردونواح میں گہرے بادل چھا گئے جس کے بعد رم جھم شروع ہو گئی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں کیساتھ ہی موسم سرد ہو گیا جس کے نتیجے میں سویٹر اور جرسیاں نکل آئیں طویل خشک سالی کے بعد بارش سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں