گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے خودکشی کر لی

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ  ہوکر نوجوان نے خودکشی کر لی

کندیاں (نمائندہ دنیا)کندیاں چشمہ کالونی کے رہائشی نوجوان نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔۔

 چشمہ کالونی میں کک کاکام کرنیوالے ہڈالی ضلع خوشاب کے رہائشی نوجوان رانامحمد تاج ولد رانا محمد ارشاد نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں