گورنمنٹ وومن ایسوسی ایٹ کالج فاروق کالونی میں انٹر کالجیٹ گرلز ہینڈ بال ٹورنامنٹ

گورنمنٹ وومن ایسوسی ایٹ  کالج فاروق کالونی میں انٹر  کالجیٹ گرلز ہینڈ بال ٹورنامنٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) تعلیمی بورڈ سرگودھا کے زیر اہتمام گورنمنٹ وومن ایسوسی ایٹ کالج فاروق کالونی میں انٹر کالجیٹ گرلز ہینڈ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ۔۔

جس کے مہمان خصوصی سیکرٹری تعلیمی بورڈ سید ابو الحسن نقوی اور پرنسپل وومن کالج فاروق کالونی میڈم منتحی\' تھیں مہمانوں کا ٹورنامنث میں حصہ لینے والی تمام ٹیموں کی کھلاڑیوں سے تعارف کرایا گیا اس موقع پر سیکرٹری تعلیمی بورڈ سید ابواحسن نقوی کا کہنا تھا کہ جہاں گراونڈ آباد ہوتے ہیں وہاں ہسپتال ویران ہوتے ہیں اس لئے تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کا ہونا بہت ضروری ہے 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں