راہزنی کی 5مختلف واردا تیں،نقدی ،فونز لوٹ لئے گئے

راہزنی کی 5مختلف واردا تیں،نقدی ،فونز لوٹ لئے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) راہزنی کی 5 مختلف وارداتوں کے دوران 39شمالی کے قریب صابر جاوید ،جناح کالونی کے ۔۔

قریب محمد عمر،4 جنوبی کے قریب واجد حسین، 7الف جنوبی کے قریب محمد نعمان اور قینچی موڑ پر اے ٹی ایم سے رقم نکلوا کر باہر آنیوالے سیف مہندی سے نامعلوم افراد نے اسلحہ کے زور پر نقدی و موبائزچھین لئے اور فرار ہو گئے ، ملزمان کا تاحال کوئی سراغ نہیں لگ سکا۔، تاہم پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں