منشیات کیس میں ملوث ملزم کو شک کا فائدہ ،باعزت بری کر دیا گیا

  منشیات کیس میں ملوث ملزم کو شک  کا فائدہ ،باعزت بری کر دیا گیا

کالاباغ (نمائندہ دنیا) ایڈیشنل سیشن جج میانوالی محمد شریف نے منشیات کیس میں ملوث ملزم کو شک کا فائدہ دیتے ۔۔

ہوئے باعزت بری کر دیا تقریبا ایک سال قبل ماڑی انڈس کے رہائشی نوجوان جابر حسین سے 1800گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا گیا تھا،ایڈیشنل سیشن جج میانوالی نے جابر حسین کو باعزت بری کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں