ریکوری ٹیم کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

ریکوری ٹیم کو ہراساں کرنے پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)واپڈا ٹیم کو ہراساں کرنیوالا شخص قانون کی زد میں آ گیا۔۔

ساہی وال میں  واپڈا اہلکار نے ایک میٹر منقطع کیا تو کامران نامی شخص نے کارسرکار میں مزاحمت کرتے ہوئے اسے ہراساں کیا اور قتل کی دھمکیاں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں