فوڈ پوائنٹ پر مضر صحت اجزاء کا استعمال ، مالک کیخلاف مقدمہ درج

فوڈ پوائنٹ پر مضر صحت اجزاء کا استعمال ، مالک کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فوڈ پوائنٹ پر مضر صحت اجزاء استعمال کرنیوالے ملزم کیخلاف کارروائی ۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ ڈی گراؤنڈ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائی کی جہاں فوڈ پوائنٹ پر کھانے میں مضر صحت اشیا کا استعمال ثابت ہوا۔۔

 جس پر مالک کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں