8بجلی چور پکڑے گئے

8بجلی چور پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے عمر حیات،توقیر،محمد عارف، امام بخش،محمد اسلم،عارف، افتخار احمد، محمد حیات کوبجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ، مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیموں نے عمر حیات،توقیر،محمد عارف، امام بخش،محمد اسلم،عارف، افتخار احمد، محمد حیات کوبجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا ، مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں