ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )79شمالی میں ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کرنیوالا نوجوان ناجائز اسلحہ سمیت دھر لیا گیا، ملزم کا نام زین اور وہ عثمانیہ کالونی کا رہائشی بتایا جاتا ہے ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

79شمالی میں ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کرنیوالا نوجوان ناجائز اسلحہ سمیت دھر لیا گیا، ملزم کا نام زین اور وہ عثمانیہ کالونی کا رہائشی بتایا جاتا ہے ، مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں