بھیرہ اور نواحی علاقوں میں شب برات پورے مذہبی عقیدت احترام سے منائی گئی

 بھیرہ اور نواحی علاقوں میں  شب برات پورے مذہبی  عقیدت احترام سے منائی گئی

بھیرہ(نامہ نگار )بھیرہ اور نواحی علاقوں میں شب برات پورے مذہبی عقیدت احترام سے منائی گئی ۔۔

،جامع مسجد بگویہ جامع مسجد کھجوری والی جامع مسجد فیضان مدینہ و دیگر مساجد میں عوام بڑی تعداد میں رات بھر نوافل اور تلاوت قرآن پاک میں مصروف رہے اور ملک کی ترقی استحکام اور سلامتی کی دعائیں مانگی گئیں شہر میں آتش بازی بھی عروج پر رہی اور نوجوان گلی محلوں میں سرعام گولے پٹاخے چلاتے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں