پہاڑی گراؤنڈ میں جشن بہاراں کے سپورٹس مقابلے

پہاڑی گراؤنڈ میں جشن بہاراں کے سپورٹس مقابلے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور پاکستان ملٹی مارشل آرٹ کے اشتراک سے پہاڑی گراؤنڈ میں جشن بہاراں کے سپورٹس مقابلے ہوئے ۔

جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ آرچری ایسوسی ایشن ایم اشتیاق،سرپرست حافظ طاہرسجاد ،ملک معظم مختار اعوان،چوہدری ہاشم جٹ،مرزا عثمان قمر،چوہدری زبیر رفیق گجر، ذوالفقار ، یوسف ،رمیض راجہ،اسد شیرازی ،موسیٰ رضا شاہ،حسن رضا،سرفراز شاہ،جاوید اقبال،پرویز بھٹی کے علاوہ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے نمائندگان شریک تھے ۔کھلاڑیوں نے تیراندازی کے مقابلوں میں حصہ لیا۔اس موقع پر عمدہ پرفارمنس کے حامل کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں