ڈی پی او میانوالی کا زیر تعمیر بلڈنگ پولیس خدمت مرکز‘پولیس لائنز کا دورہ

ڈی پی او میانوالی کا زیر تعمیر بلڈنگ  پولیس خدمت مرکز‘پولیس لائنز کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈی پی او میانوالی کا نئی زیر تعمیر بلڈنگ پولیس خدمت مرکز پولیس لائنز کا دورہ۔۔

،ڈی پی او میانوالی مطیع اللہ خان نے نئی زیر تعمیر بلڈنگ پولیس خدمت مرکز پولیس لائنز کا دورہ کیا۔تعمیراتی کام میں استعمال ہونے والے میٹرل کا معیار چیک کیا اور مقررہ ٹائم میں کام مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ڈی پی او میانوالی نے کہا کہبلڈنگ کے تعمیراتی میٹریل کے معیار میں کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں