مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ علاقے میں خوف و ہراس

مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ  علاقے میں خوف و ہراس

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے گھر پر فائرنگ کردی گئی۔ نامعلوم مسلح ملزموں نے رشید کے۔۔

 گھر کے باہر فائرنگ کرتے جان سے مارنے سمیت دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں