ڈاکٹر محمدعمرفاروق کو پی ایچ ڈی کی ڈگری ملنے پرمعززین علاقہ کی مبارکباد

 ڈاکٹر محمدعمرفاروق کو پی ایچ ڈی  کی ڈگری ملنے پرمعززین  علاقہ کی مبارکباد

بھاگٹانوالہ (نمائندہ دنیا) بھاگٹانوالہ کے مرکزی خطیب مولانا محمد فاروق کا اعزاز، ڈاکٹر محمدعمرفاروق کو ۔۔

پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے پرمعززین علاقہ کی مبارکباد، تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر مولانا محمد عمرفاروق خطیب اعظم مرکزی مسجد جامع رزاقیہ مرکز دعوت اسلامی بھاگٹانوالہ کو لاہور میں منعقدہ تقریب میں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے پی ایچ ڈی کی ڈگری(اردو زبان و ادب) وصول کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں