ضلع کو نسل ہا ل میانوالی میں مصوری کے مقابلہ جات اور تقسیم انعامات

ضلع کو نسل ہا ل میانوالی میں مصوری  کے مقابلہ جات اور تقسیم انعامات

میانوالی(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نامہ نگار) پنجاب آرٹ کو نسل کے زیر اہتما م ضلع کو نسل ہا ل میانوالی میں مصوری کے مقابلہ جات اور۔۔

 تقسیم انعامات کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سلما ن احمد لو ن تھے ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سرگودھا آرٹ کونسل اسد احمد ربانی ، ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر طارق محمود عزیز اعوان ،مقابلہ جات میں شرکت کرنے والے طلباء و طالبات کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے نمائندہ افراد نے شرکت کی۔ پوزیشن لینے والوں میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں