22سالہ نوجوان کا اقدام خودکشی بروقت طبی امداد سے جان بچ گئی

22سالہ نوجوان کا اقدام خودکشی  بروقت طبی امداد سے جان بچ گئی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )جوہر آباد کے نواحی گائوں چک62ایم بی میں 22سالہ نوجوان عاقب شاہ نے زہریلی گولیاں کھا لیں ۔۔

، اسے تشویشناک حالت میں ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد منتقل کیا گیا تھا ، ہسپتال کے شعبہ ایمبر جنسی میں اس کا معدہ واش کیا گیا اور بروقت طبی امداد ملنے سے اس کی جان بچ گئی، ابھی تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس نے یہ انتہائی اقدام کیوں اٹھایا ہے ،یاد رہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں ہسپتال میں زہر خورانی کا یہ پانچواں کیس سامنے آیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں