دس لاکھ مالیت کے مویشی چوری

دس لاکھ مالیت کے مویشی چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موضع شریفہ کے محمد خان، کوٹ مومن کے محمد نواز، 89جنوبی کے محمد منیر، 59جنوبی کے سلطان احمد،کوٹ فرید کے شبیر کے ڈیروں سے دس لاکھ کے مویشی چور کھول کر لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

 موضع شریفہ کے محمد خان، کوٹ مومن کے محمد نواز، 89جنوبی کے محمد منیر، 59جنوبی کے سلطان احمد،کوٹ فرید کے شبیر کے ڈیروں سے دس لاکھ کے مویشی چور کھول کر لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں