بارش میں گاڑی احتیاط سے چلائیں :شفیع اللہ خان

 بارش میں گاڑی احتیاط  سے چلائیں :شفیع اللہ خان

میانوالی (نامہ نگار)بارش کے موسم میں سڑکوں پر پھسلن ہو جاتی ہے ڈرائیور حضرات اوور سپیڈنگ سے پرہیز کریں۔شفیع اللہ خان ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر میانوالی شفیع اللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے ۔۔

کہا کہ میڈیا کی وساطت سے میری ڈرائیور حضرات کو تاکید ہے کہ بارشوں کا سپیل جاری ہے مزید ایک دو دن بارشوں کا امکان ہے ۔جس کی وجہ سے روڈ پر پھسلن ہو جاتی ہے۔ ڈرائیور حضرات اپنی سپیڈ لمٹ انڈر کنٹرول رکھیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں