گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت

گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اتوار کی عبادات کے موقع پر گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت رہی ،گرجا گھروں میں داخلے کیلئے واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے اور میٹل ڈیٹکٹر سے بھی چیکنگ کا عمل جاری رہا ۔

 اتوار کی عبادات کے موقع پر گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت رہی ،گرجا گھروں میں داخلے کیلئے واک تھرو گیٹ نصب کئے گئے اور میٹل ڈیٹکٹر سے بھی چیکنگ کا عمل جاری رہا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں