2باغوں سے 6لاکھ کے مالٹے چوری

2باغوں سے 6لاکھ کے مالٹے چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )نامعلوم افراد دو کاشتکاروں کے باغوں کا صفایا کر گئے ،120شمالی کے عامر شہزاد اور سیال دھولکہ کے احسن عبداﷲ کے باغوں سے چھ لاکھ کے مالٹے چوری ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

نامعلوم افراد دو کاشتکاروں کے باغوں کا صفایا کر گئے ،120شمالی کے عامر شہزاد اور سیال دھولکہ کے احسن عبداﷲ کے باغوں سے چھ لاکھ کے مالٹے چوری ،مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں