خاتون سمیت 3افراد سے چرس ،4سے شراب برآمد

خاتون سمیت 3افراد سے چرس ،4سے شراب برآمد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران تھانہ پھلروان پولیس نے سعدیہ بی بی سے 1220گرام چرس،تھانہ کوٹمومن پولیس نے اکرام سے 1500گرام چرس۔۔۔

 تھانہ صدر پولیس نے عارف سے بیس لیٹر شراب، تھانہ کینٹ پولیس نے ظفر اقبال سے 1200گرام چرس،تھانہ اربن ایریا پولیس نے عنصر محمود سے 15لیٹر شراب،تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے ذیشان سے 30لیٹر شراب، اور شہباز سے 20لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں