لڑائی جھگڑے ،2بھائیوں پر خنجر سے وار،3پر شدید تشدد

لڑائی جھگڑے ،2بھائیوں پر خنجر سے وار،3پر شدید تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پر تشدد واقعات کے دوران 85شمالی میں رقبہ کے تنازعہ پر مختار اور اسکے ساتھیوں نے ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کر کے۔۔۔

 شمشاد اور عمیر اکبر کو مضروب کر دیا،90جنوبی میں طیب وغیر ہ نے مقصود احمد کو گالم گلوچ سے منع کرنے پر مار مار کر ادھ موا کر دیا،ساہی وال میں بلال وغیرہ نے معمولی تنازعہ پر خنجروں کے پے در پے وار کر کے صدیق اور اسکے بھائی اشرف کو لہولہان کر دیا،متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں