الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام 31مارچ کو الغزہ افطار ڈنر ہوگا

الخدمت فاونڈیشن کے زیر اہتمام  31مارچ کو الغزہ افطار ڈنر ہوگا

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )الخدمت فاونڈیشن ضلع خوشاب کی جانب سے 31مارچ کو میرج ہال جوہرآباد میں مخیر شخصیات کے اعزاز میں الغزہ چیئرٹی افطار ڈنر دیا جائیگا۔۔۔

جس میں الخدمت فاونڈیش کے مرکزی صدر پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحمن اور شمالی پنجاب کے صدر رضوان احمد بطور مہمانان خصوصی شرکت کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں