گیس ری فلنگ کے خلاف چار رکنی اعلیٰ سطح کی چھاپہ مار کمیٹی تشکیل

گیس ری فلنگ کے خلاف چار  رکنی اعلیٰ سطح کی چھاپہ مار کمیٹی تشکیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) گیس ری فلنگ کے خلاف حکومتی احکامات پر سختی سے عملدرآمد کروانے کیلئے چار رکنی اعلیٰ سطحی چھاپہ مار کمیٹی تشکیل دی گئی۔۔۔

 جن میں ڈی ایس پی ٹریفک، سیکرٹری ڈی آر ٹی اے ، محکمہ سول ڈیفنس اور اسسٹنٹ کمشنر شامل ہیں ، کمیٹی شہر میں غیر قانونی گیس ری فیلنگ کی روک تھام کیلئے مستقل بنیادوں پر چیک اینڈ بیلنس اور ذمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی یقینی بنانے کی پابندی ہو گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں