تیز رفتار کوسٹر کار کو بچاتے سٹرک کنارے ہوٹل میں گھس گئی

تیز رفتار کوسٹر کار کو بچاتے سٹرک کنارے ہوٹل میں گھس گئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تیز رفتار کوسٹر کار کو بچاتے ہوئے سٹرک کنارے بنے ہوٹل میں گھس گئی۔

تاندلیانوالہ کے علاقے چک نمبر 619 گ ب گڑ ھ فتح شاہ کے قریب پاکپتن جانے والی تیز رفتار مسافر کوسٹر مخالف سمیت سے آنے والی کار کو بچاتے ہوئے سڑک کنارے بنے ہوٹل میں گھس گئی۔ جس سے خواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ۔ جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں