کمسن لڑکی کو مبینہ ہوس کا نشانہ بنادیا

کمسن لڑکی کو مبینہ ہوس  کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو مبینہ طور پر ہوس کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک۔۔

 نمبر 235رب کے رہائشی اسلم نے پولیس کو بتایا کہ ملزم عدنان کی جانب سے اسکی 7 سالہ نواسی ام امن کو مبینہ طورپر قابو کرلیاگیااور ڈرا دھمکا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں