کاروباری مراکز’ پلازے ،مارکیٹیں کھل گئیں ، خریدار کم

 کاروباری مراکز’ پلازے ،مارکیٹیں کھل گئیں ، خریدار کم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہر سمیت ضلع بھر کے کاروباری مراکز’ پلازے اور مارکیٹیں کھل جانے سے کاروبار ی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔۔۔

 تا ہم شہر میں عوام اور خریداروں کا رش معمول سے بہت کم رہا’ جس کی وجہ سے دکانداروں کی سیل بھی نہ ہونے کے برابر رہی۔ تا ہم کھانے پینے کی اشیاء کی دکانوں پر چوتھے روز بھی عید کا سا سماں رہا اور پارکوں میں بھی رش رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں