پی ایم اے کے زیر اہتمام ورلڈ ہیموفیلیا ڈے منایا گیا

 پی ایم اے کے زیر اہتمام ورلڈ ہیموفیلیا ڈے منایا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پی ایم اے سرگودھا اور پی ایچ اے سرگودھا کے زیر اہتمام ورلڈ ہیموفیلیا ڈے منایا گیا۔

 پی ایم اے سرگودھا کے صدر ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ’ جنرل سیکرٹری ڈاکٹر فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیموفیلیا کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔ اس دن ہیمو فیلیا اور خون بہنے والی دیگر بیماریوں سے آگاہی دی جاتی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں