چو دھری حامد حمید کو وفاقی محکمے میں اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ

 چو دھری حامد حمید کو وفاقی محکمے  میں اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت نے سرگودھا سے تعلق رکھنے والے لیگی رہنما چو دھری حامد حمید کو وفاقی محکمے میں اعلیٰ عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔

 ذرائع کے مطابق چوہدری حامد حمید کو چیئرمین بیت المال پاکستان بنائے جانے کا امکان ہے ، نوٹیفکیشن جلد متوقع ہے ۔یاد رہے کہ حامد حمید نے حالیہ الیکشن میں قیادت کے کہنے پر حصہ نہیں لیا تھا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں